03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
شادی سے پہلے منگیترکو تحفہ دینے کا حکم
88272ہبہ اور صدقہ کے مسائلہبہ کےمتفرق مسائل

سوال

 شادی کرنے سے پہلے منگیتر کو پیسے دینا کیسا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

شادی  سے پہلے منگیتر کو بطورِ تحفہ پیسے دینا اگر صرف حسنِ تعلق کے اظہار کے لیے ہو اور اس میں کوئی ناجائز مقصد نہ ہو، تو شرعاً جائز ہے۔

حوالہ جات

المحيط البرهاني(8/ 34):

 الرشوة أنواع نوع منها أن ‌يهدي ‌الرجل إلى الرجل مالا لإبقاء التودد والتحبب، وهذا النوع حلال من جانب المهدي والمهدى إليه، قال عليه السلام: «تهادوا تحابوا» .

 عمار بن عبد الحق

دارالافتاء جامعۃ الرشیدکراچی

02/صفر1447ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عماربن عبدالحق

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب