03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مکان کی قیمت کی تعیین
88397جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

سوال: کیا میں بہن بھائیوں کو اعتماد میں لے کر محلے کے کسی اسٹیٹ ایجنٹ مکان کی قیمت لگوا سکتا ہوں؟یا کیا حالیہ فروخت شده مکانات کی قیمت کو بنیاد بنایا جا سکتا ہے؟کیا شرعی طور پر ایسی قیمت معتبر ہوگی جس کا تعین میں خود کروں، جبکہ اس سے فائدہ براہ راست مجھےپہنچےگا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

باہمی رضامندی سے جو بھی قیمت طے ہوجائے وہ جائز ہے،البتہ مارکیٹ ریٹ کے مطابق قیمت طے کرنے سے تمام حصہ دار رضامند بھی ہوں گے،اور مستقبل میں کسی لڑائی جھگڑے کی نوبت بھی نہیں آئے گی۔

حوالہ جات

.

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

21/ صفر 1447ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب