03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
استاد   آن لائن پابندی سےپڑھائے،اورکیمپس میں حاضر نہ ہوتو تنخواہ لینا جائزہوگا؟
89104اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائلکرایہ داری کے متفرق احکام

سوال

سوال :کیاآن لائن کلاسز کے دوران اگر ملازم یا   استاد ایمانداری سے  کام کرتا ہو یاپڑھا رہا ہو مگر کیمپس میں جسمانی طور پر موجود نہ ہو، تب بھی تنخواہ لینا جائز ہو گا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ادارےکی طرف سےمعاہد ہ میں جو طےہو،اس کےمطابق شریعت کا حکم لاگوہوگا،اگرادراےکی طرف سےکیمپس میں فیزیکل موجود ہوناضروری ہو،اوراستاد اس کی خلاف ورزی کرتاہےتو اس کی تنخواہ لیناجائزنہ ہوگا،ہاں اگرکسی معقول عذرکی بناء پر اطلاع اور اجازت لےلی جائےتو پھر تنخواہ بھی حلال ہو گی۔

حوالہ جات

۔

محمد بن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی

25/جمادی الاولی     1447ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب