| 92368 | جائز و ناجائزامور کا بیان | جائز و ناجائز کے متفرق مسائل |
سوال
کیا فرماتے ہیں حضرات مفتیان کرام ۔ سٹیٹ لائف طیب تکافل ونڈو میں پالیسی لینا کیسا ہے ؟ سٹیٹ لائف طیب تکافل میں بطور نمائندہ کام کرنا اور کمیشن حاصل کرنا کیسا ہے ؟ کیا امام مسجد کا سٹیٹ لائف طیب تکافل میں کام کرنا تاکہ لوگ کنونشنل لائف انشورنس کے بجائے تکافل کی طرف آ ئیں اس میں ان کی رہنمائی کی جائے ۔امام صاحب کا یہ اس نیت کے ساتھ کام کرنا کیا مستحسن عمل ہے ؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
تکافل کے بارے میں بعض قابل تحقیق امور کی وجہ سے ہمارے ادارے نے اب تک حتمی فتوی جاری نہیں کیا۔اس حوالے سے آپ دارالافتاء دارالعلوم کراچی سے معلومات لے کر عمل کر سکتے ہیں ۔
حوالہ جات
ابن امین صاحب دین
دارالافتاءجامعۃالرشیدکراچی
22/ربیع الآخر/1448ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | ابن امین بن صاحب دین | مفتیان | فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب |


