021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
انجکشن کے ذریعہ مادہ منویہ جانورکےرحم میں پہنچانے کاحکم
60680جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

سوال :ہمارے علاقے میں جانوروں یعنی بھینس اورگائے وغیرہ کاحمل ٹھرانےکیلئے ایک قسم کاانجکشن استعمال کیاجاتاہے،جس کے بارےمیں کچھ علم نہیں کہاں سے وجودمیں آیا؟کیاحمل کایہ طریقہ درست اورجائزہے ؟نیزاس گائے کے دودھ اوراس کے ذریعہ پیداہونے والے بچہ کاکیاحکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

انجکشن کے ذریعہ مادہ منویہ جانورکے رحم میں پہنچانادرست ہے،نیزاس جانورکےدودھ اوراس انجکشن کے ذریعہ پیداہونے والے بچہ سے فائدہ اٹھانادونوں درست ہے۔
حوالہ جات
.
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب