آج کل جوگلےمیں پیسوں اورپھول وغیرہ کاہارڈالنے کارواج بن گیاہےتوکیامردوں کویہ ہار وغیرہ پہناناجائزہے یانہیں؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
خوشی کے موقع پرخوشی کے اظہارکےلئے ہارپہنانادرج ذیل شرائط کے ساتھ جائزہے:
(1)اس سے مقصد صرف دکھلاوانہ ہو۔
(2)اس کولازم اورضروری سمجھ کرنہ کیاجائے۔
(3)اس کواپنی حیثیت سےزیادہ قرض وغیرہ لے کرنہ کیاجائے۔