021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کیا اناج کوقیمت بڑھنے کے انتظار میں سٹور کر سکتے ہیں؟یہ احتکارتونہیں؟
61754;جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

۲۔ کیا اناج کو قیمت بڑھنے کے انتظار میں سٹور کر سکتے ہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر علاقہ والوں کو اناج اور غلے کی شدید ضرورت ہو اور اسکے نہ بیچنے کیوجہ سے لوگ مشکل میں پڑ رہے ہوں تو مہنگائی کے انتظار میں اناج کو سٹور کرنا جائز نہیں۔البتہ اگر اناج عام ہو تو قیمت بڑھنے کے انتظار میں سٹور کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔
حوالہ جات
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (6/ 398) (و) كره (احتكار قوت البشر) كتبن وعنب ولوز (والبهائم) كتبن وقت (في بلد يضر بأهله) لحديث «الجالب مرزوق والمحتكر ملعون» فإن لم يضر لم يكره واللہ سبحانہ و تعالی اعلم
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

متخصص

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب