021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
علاقے والوں کا کارخانہ بند کرنے کامطالبہ کرنا
63387جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

ہمارے علاقے میں ایک صاحب نے کپڑے بنانے کا کارخانہ کھولا ہے، اس میں 24 گھنٹے مشینیں چلتی ہیں، ان مشینوں کی آواز بہت زیادہ ہے،جس سے پڑوسیوں کو کافی تکلیف کا سامنا ہے۔کیا پڑوسیوں کو یہ حق حاصل ہے کہ ان سے کارخانہ بند کرنے کا مطالبہ کریں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پڑوسیوں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ عشاء کے بعد سے صبح تک عارضی طور کارخانہ بند رکھنے کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔
حوالہ جات
الفتاوى الهندية (5 / 374): وللجيران منع دقاق الذهب من دقه بعد العشاء إلى طلوع الفجر إذا تضرروا به كذا في القنية في باب من يتصرف في ملكه
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

متخصص

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب