021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بینک الحبیب اسلامک ونڈو میں جاب کرنا
77585اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائلملازمت کے احکام

سوال

مفتی صاحب !میں بینک الحبیب اسلامک برانچ میں جاب کرنا چاہتا ہوں ،کیا بینک الحبیب اسلامک برانچ حقیقت میں اسلامی ہےیا نہیں؟کیا میرا جاب کرنا جائز ہے؟ میری کمائی کا کیا حکم ہوگا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ہماری معلومات کے مطابق الحبیب اسلامک بینکنگ ونڈوچونکہ مستند علماء کرام کی نگرانی میں کام کرتی ہے ،لہذاجب تک یہ علماء  براہ راست نگرانی میں کام کرتی رہےاس میں ملازمت کرنا جائز ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۲محرم۱۴۴۴ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب