53749.2 | جائز و ناجائزامور کا بیان | جائز و ناجائز کے متفرق مسائل |
سوال
سوال یہ ہے کہ کنڈے کے بل کے ای ایس سی والے یاکے ای ایس سی کی گاڑی والے بناکے دیتے ہیں ،پھربل کے ای ایس سی کے دفتریا بینک میں جمع ہوتے ہیں ،اس طرح بجلی کااستعمال جائز ہے ؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
اگرکنڈےکی بجلی کے ای ایس سی والے خودباقاعدہ لگاکردیتے ہیں اوران کاباقاعدہ بل بھی بینک میں جمع ہوتاہے توبجلی کااستعمال جائزہے ۔
حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمّد بن حضرت استاذ صاحب
دارالافتاء جامعۃ الرشیدکراچی
05/جمادی الاخری 1436ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / مفتی محمد صاحب |