61012 | جائز و ناجائزامور کا بیان | جائز و ناجائز کے متفرق مسائل |
سوال
بعض عورتیں جائے نماز پر چادر ڈال کر کپڑے استری کرتی ہے، کیا یہ جائز ہے؟ گناہ تو نہیں ہوگا؟اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
جائز ہے، اس میں بے ادبی کی کوئی بات نہیں۔حوالہ جات
.
..واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | عبداللہ ولی | مفتیان | مفتی محمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب |