021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کسی کاحق روکنا
..جائز و ناجائزامور کا بیانخریدو فروخت اور کمائی کے متفرق مسائل

سوال

قرآن وحدیث کی روےسے کسی کاجائزحق روکناکیساہے؟

o

کسی کے جائزحق کوروکناقرآن وحدیث کی روسے بہت بڑاگناہ ہے،احادیث میں اس پرسخت وعیدیں آئی ہیں،حدیث میں ہے کہ کسی نے ایک بالشت زمین بھی ناحق کسی سے لی توقیامت کے دن اس کوساتھ زمینوں کاطوق پہنایاجائے گا،اسی طرح حدیث میں ہے کہ کسی کامال اس کی رضامندی کے بغیر لیناجائزنہیں۔

حوالہ جات

" البيهقي فی شعب الایمان " 4 / 387: عن أبي حرة الرقاشي عن عمه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : لا يحل مال امرىء مسلم إلا بطيب نفس منه۔ "صحيح مسلم "ج 5 / 58: حدثنا أبو بكر بن أبى شيبة حدثنا يحيى بن زكرياء بن أبى زائدة عن هشام عن أبيه عن سعيد بن زيد قال سمعت النبى -صلى الله عليه وسلم- يقول « من أخذ شبرا من الأرض ظلما فإنه يطوقه يوم القيامة من سبع أرضين۔
..

n

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

فیصل احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔