021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
صحت جمعہ کے لئے حاضرین کی تعداد
..نماز کا بیانجمعہ و عیدین کے مسائل

سوال

سوال یہ ہے کیا کمپنی کے اندر پانچ صفوں والی مسجد میں جمعہ جائز ہے جبکہ وہاں سے جامع مسجد پانچ منٹ کے فاصلے پر ہے جمعہ صحیح ہونے کے لئے کتنے نمازیوں کا ہوناضروری ہے ؟

o

اگر کمپنی شہر کے اندر ہو تو کمپنی کے اندر بھی جمعہ جائز ہے ،جمعہ صحیح ہونے کے لئے امام کے علاوہ ایسے تین مردوں کی حاضری شرط ہے جن سے جماعت قائم ہوسکے ۔

حوالہ جات

رد المحتار (6/ 75) ( و ) الخامس : ( كونها قبلها ) لأن شرط الشيء سابق عليه ( بحضرة جماعة تنعقد ) الجمعة ( بهم ولو ) كانوا ( صما أو نياما فلو خطب وحده لم يجز على الأصح ) كما في البحر عن الظهيرية لأن الأمر بالسعي للذكر ليس إلا لاستماعه والمأمور جمع . ( قوله تنعقد الجمعة بهم ) بأن يكونوا ذكورا بالغين عاقلين ولو كانوا معذورين بسفر أو مرض وفیہ ایضا(و) السادس: (الجماعة) وأقلها ثلاثة رجال (ولو غير الثلاثة الذين حضروا) الخطبة (سوى الإمام) بالنص لأنه لا بد من الذاكر وهو الخطيب وثلاثة سواه بنص - {فاسعوا إلى ذكر الله}
..

n

مجیب

احسان اللہ شائق صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / فیصل احمد صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔