60369 | جائز و ناجائزامور کا بیان | جائز و ناجائز کے متفرق مسائل |
سوال
چہ منتقل کرنے کےلیے رسید کی ضرورت ہوگی یانہیں؟ اگر ہوگی تو وہ کیسی لکھی جائے گی یعنی اس رسید میں کونسی اہم چیزیں لکھی جائے گی ؟اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
بچہ منتقل کرنےکےلیے شرعاً رسیدکی کوئی ضرورت نہیں،اورشرعاًاس طرح کی رسیدلکھنے کے لیے کوئی خاص طریقہ بھی نہیں ہے۔حوالہ جات
........
..واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | سید حکیم شاہ صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |