61559 | جائز و ناجائزامور کا بیان | جائز و ناجائز کے متفرق مسائل |
سوال
:کیاگودلئے ہوئے بچہ کواپنی بہن کادودھ پلواکراپنامحرم بناسکتی ہوں؟o
مذکورہ طریقہ پرگودلئے ہوئے بچہ کومحرم بنایاجاسکتاہےبشرطیکہ دودھ پلانا مدت رضاعت میں ہو۔حوالہ جات
۔
..n
مجیب | محمد اویس صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب |