03182754103,03182754104

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
صدقاتِ واجبہ میں خلط کے بعد تملیک کا حکم
62832 زکوة کابیانزکوة کے جدید اور متفرق مسائل کا بیان

سوال

اگر رمضان المبارک میں ایک ہی اکاؤنٹ میں صدقاتِ واجبہ اور نافلہ کی رقوم کو جمع کیا جائے، بعد میں انہی جمع کی ہوئی رقوم سے صدقاتِ واجبہ کو نکال کر تملیک کراکے دوبارہ صدقاتِ نافلہ والی رقوم میں شامل کیا جائے تو کیا اس طرح کرنا درست ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

یہ طریقہ درست ہے، لیکن تملیک کرانے کے باوجود احتیاط کا تقاضا یہی ہے کہ زکوۃ اور صدقاتِ واجبہ کی رقوم مستحق طلبہ پر ہی خرچ کی جائیں۔
حوالہ جات
.
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عبداللہ ولی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب