021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
والد ہ کوملنے والی وراثت میں اولاد کاحصہ ہے یانہیں ؟
62920میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

سوال: ہم سات بہن بھائی ہیں اورہماری والدہ کوان کی ماں سے وراثت کاحصہ ملاہے،جس کی مالیت مثال کے طورپر15000 روپےہیں،میری والدہ حیات ہے،پوچھنایہ ہے کہ یہ رقم والدہ اپنے پاس رکھ سکتی ہیں یااس میں ہم سات بہن بھائیوں کابھی حق ہے،اگرہمارابھی حق ہے توکس تناسب سے تقسیم ہوگا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

آپ کی والدہ کوآپ کی نانی کےترکہ سے جوحصہ ملاہے وہ ان کاہی حق ہے ،آپ لوگوں کااس میں کوئی حق نہیں،البتہ اگروالدہ اپنی خوشی سے کسی کوکچھ دیناچاہیں تودے سکتی ہیں۔
حوالہ جات
۔
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب