021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
گھر کے فرنیچر پر زکاۃ نہیں
63300زکوة کابیانان چیزوں کا بیان جن میں زکوة لازم ہوتی ہے اور جن میں نہیں ہوتی

سوال

محترم جناب مفتی صاحب، کیا کمپیوٹر، موبائل فون، فریج، موٹر سائیکل، اسکوٹر، کار، گھڑی، ٹیلی فون، فرنیچر، واشنگ مشین، قیمتی کپڑے، پنکھا، کولر، اے سی، پانی بھرنے کا موٹر وغیرہ پر زکاۃ ہوتی ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مذکورہ اشیاء اگر تجارت کی نہ ہوں؛ بلکہ اپنی ذاتی استعمال اور ضروریات میں سے ہوں، تو اس پر زکوٰۃ واجب نہیں ہے۔
حوالہ جات
قال العلامۃ ابن عابدین رحمہ اللہ تعالی ولیس في دور السکنیٰ وثیاب البدن وأثاث المنازل ودواب الرکوب وعبید الخدمۃ وسلاح الاستعمال زکاۃ؛ لأنہا مشغولۃ بحاجتہ الأصلیۃ. " (رد المحتار: 3/178)
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

متخصص

مفتیان

فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب