021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مقتدی کے سجدہ سہوکا طریقہ
62561/57نماز کا بیانمسبوق اور لاحق کے احکام

سوال

سوال:جس مقتدی کی کچھ رکعتیں رہ گئی ہوں، اور امام سجدہ سہو کرے تو یہ مقتدی سجدہ سہو کا سلام پھیرے گا یا نہیں ؟؟

o

ایسا شخص امام کے ساتھ سجدہ سہو کے وقت سلام نہيں پھيرے گا، البتہ سلام پھیرے بغیر امام کے ساتھ سجدہ سہو میں شریک ہونا ضروری ہے ۔

حوالہ جات

بدائع الصنائع - (1 / 176) " ثم المسبوق إنما يتابع الإمام في السهو دون السلام بل ينتظر الإمام حتى يسلم فيسجد فيتابعه في سجود السهو لا في سلامه وإن سلم فإن كان عامدا تفسد صلاته وإن كان ساهيا لا تفسد ولا سهو عليه لأنه مقتد وسهو المقتدي باطل فإذا سجد الإمام للسهو يتابعه في السجود ويتابعه في التشهد" البحر الرائق - (2 / 108) " ثم المسبوق إنما يتابع الإمام في السهو لا في السلام فيسجد معه ويتشهد فإذا سلم الإمام قام إلى القضاء"
..

n

مجیب

متخصص

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔