63385 | جائز و ناجائزامور کا بیان | جائز و ناجائز کے متفرق مسائل |
سوال
سوال: ٓج کل شادیوں میں پیسے لوٹائے جاتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟ یہ اسراف تو نہیں؟اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
خوشی کے موقع پر پیسہ لٹانا جائز ہے۔حوالہ جات
الفتاوى الهندية (5 / 345): لا بأس بنثر السكر والدراهم في الضيافة وعقد النكاح كذا في السراجية۔
..واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | متخصص | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |