75742 | زکوة کابیان | زکوة کے جدید اور متفرق مسائل کا بیان |
سوال
حرام مال کو “ٹرسٹ” کےعام اموال میں ملادینا یا جنرل فنڈ میں ڈال دینا درست ہے یا اس کے حساب کتاب کو بالکل الگ رکھا جائے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
اگرچہ بہتر یہی ہے کہ اس کا حساب کتاب دیگر اموال سے علیحدہ رکھا جائے،البتہ اگر ایسا کرنا مشکل ہو تو پھر جنرل فنڈ میں بھی اسے ڈالا جاسکتا ہے ۔
حوالہ جات
۔۔۔
محمد طارق
دارالافتاءجامعۃالرشید
28/جمادی الثانیہ1443ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد طارق صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب |