021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
عدّت کی ابتداء خلع کے بعد سے ہوگی
80308طلاق کے احکامعدت کا بیان

سوال

خلع لینے کے بعد عدّت کب سے شروع ہوتی ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

عدّت کی ابتداء طلاق یا خلع کے بعد سے ہوتی ہے یعنی اس وقت سے ہوگی جس وقت شوہر نے زبانی طور پر خلع قبول کرلیا تھا،اگر کاغذات پر دستخط سے پہلے زبانی قبول نہیں کیا تھا تو پھر جب شوہر نےخلع کے کاغذات پر دستخط کیے ہیں اس وقت سے عدت شمار ہوگی۔

حوالہ جات
(الدر المختار " (3/ 520
"(ومبدأ العدة بعد الطلاق و) بعد (الموت) على الفور (وتنقضي العدة وإن جهلت) المرأة (بهما) أي بالطلاق والموت لأنها أجل فلا يشترط العلم بمضيه سواء اعترف بالطلاق، أو أنكر.

محمدمصطفیٰ رضا

دارالافتا ءجامعۃالرشید کراچی

 13/ذو القعدہ/1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد مصطفیٰ رضا بن رضا خان

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب