73467 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
شریعت کی رو سے بیوی کے ماں باپ کے ترکہ میں شوہر کا حق ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
قرآن و سنت میں ورثہ کے جو حصص بیان ہوئے ہیں اس لحاظ سے شوہر بیوی کے ماں باپ کے ترکہ کا وارث نہیں بنتا۔
حوالہ جات
{آبَاؤُكُمْ وَأَبْنَاؤُكُمْ لَا تَدْرُونَ أَيُّهُمْ أَقْرَبُ لَكُمْ نَفْعًا فَرِيضَةً مِنَ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيمًا حَكِيمًا} [النساء: 11]
محمد عبدالرحمن ناصر
دارالافتا ءجامعۃالرشید کراچی
10/11/1442
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد عبدالرحمن ناصر بن شبیر احمد ناصر | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب |