Home

5
4
3
2
1
previous arrow
next arrow

ویڈیو مسائل

فتوی کیا ہے
فتویٰ ،شرعی رہنمائی حاصل کرنے والےکسی فرد کوشریعت [اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ] کا حکم بتانے کا نام ہے ، اس طرح کی شرعی رہنمائی فراہم کرنے والے کو عرف عا م میں مفتی کے نام سے جانا جاتاہے ، مفتی کسی بھی پیش آمدہ صورت حال سے متعلق اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی نیابت میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا منشأ بیان کرنے کی کوشش کرتاہے ، لہذا اس نیابت اور ترجمانی کی عظمت کی بناء پر مفتی پربہت بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے ، اس ذمہ داری سے عہدہ برآ ہونے کے لئےمفتی کو اکتسابی صلاحیتوں کے علاوہ ، تقوی اور للہیت کی بھی اشد ضرورت ہوتی ہے .

ہمیں جانیے

ہم کون ہیں

Almuftionlineدینی وعصری تعلیم کے ممتاز قومی ادارے جامعۃ الرشید کے تحت قائم کیا گیا ہے۔

ہمارا مقصد

Almuftionline کا مقصد محض اللہ کی رضا کی خاطر، قرآن و سنت ، اجماع امت اور قیاس صحیح کی روشنی میں زندگی کے تمام شعبوں سے متعلق شرعی رہنمائی کو جدید مواصلاتی ذرائع سے آپ کی خدمت میں پیش کرنا ہے۔

ہمارا وعدہ

ان شاء اللہ ہماری فراہم کردہ شرعی رہنمائی مستند، قابل عمل اورہر قسم کے تعصبات سے ماورا ہوگی۔ کہ جامعۃ الرشید سے وابستہ محققین شرعی دلائل کے ساتھ ساتھ معاشرے کے عرف، مزاج و نفسیات اور عوامی رجحانات کو بھی ملحوظ رکھ کر قابل عمل متبادل پیش کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔

  • home