021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
اپنی والدہ کے سر پر مالش کرنے کاحکم
65795جائز و ناجائزامور کا بیانبچوں وغیرہ کے نام رکھنے سے متعلق مسائل

سوال

کیا فرماتے   ہیں  علماء  دین اس مسئلہ  کے بارے میں  کہ میری   والدہ  ضعیف   ہیں ، اور  میری  چار بہنیں  ہیں ،اور  میں ان کا ایک ہی بیٹا   ہوں ، میرے والدین  کے کہنے کے باوجود  میری  بہنیں   اپنی والدہ  کی خدمت   نہیں  کرتیں ، تو  میں    ان کے پیر  اور  سر دباتا ہوں ،  مالش  کرتا ہوں ،  اور ان کی خدمت  ان کی اجازت سے ۔

براہ  کرم اس  بارے میں رہنمائی  فرمائیں  میں   اپنی والدہ کی جسمانی  خدمت   کس  حد تک  کرسکتا ہوں ؟پیر دبانے میں  سر پر مالش  کرنے میں   کوئی  ممانعت  تو نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

حوالہ جات
.......

احسان اللہ شائق عفا اللہ عنہ    

       دارالافتاء جامعة الرشید    کراچی

١۴۴١ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

احسان اللہ شائق صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب