021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مدرسہ میں زکوۃ کی مد میں کھانا یا تعمیراتی سامان وغیرہ دینے کا حکم
..زکوة کابیانزکوة کے جدید اور متفرق مسائل کا بیان

سوال

مدرسے میں لوگ زکوٰۃ کی مد میں خشک راشن(مثلا دالیں،آٹا،چینی اور گھی وغیرہ) اور دیگر سامان(مثلا سمینٹ،بجلی کا سامان ادا کرتے ہیں،کیا زکوۃ میں یہ چیزیں دی جا سکتی ہیں؟

o

زکوٰۃ کے پیسوں سےخشک راشن اور دیگر سامان خرید کر مدرسے میں دینا بھی جائز ہے،کیونکہ مال زکوٰۃ کی قیمت یا اتنی قیمت کی چیزیں اور سامان خرید کرمستحق کو دینے سے بھی زکوٰۃ ادا ہو جاتی ہے۔

حوالہ جات

)الدرالمختاروحاشيةابنعابدين:2/ 285) "(قوله: وجازدفعالقيمة) أيولومعوجودالمنصوصعليهمعراج،فلوأدىثلاثشياهسمانعنأربعوسطأوبعضبنتلبونعنبنتمخاضجازوتمامهفيالفتح.ثمإنهذامقيدبغيرالمثلي،فلاتعتبرالقيمةفينصابكيليأووزني،فإذاأدىأربعةمكاييلأودراهمجيدةعنخمسةرديئةأوزيوفلايجوزعندعلمائناالثلاثةإلاعنأربعة،وعليهكيلأودرهمآخرخلافالزفر،وهذاإذاأدىمنجنسه،وإلافالمعتبرهوالقيمةاتفاقالتقومالجودةفيالمالالربويعندالمقابلةبخلافجنسه. )بدائعالصنائعفيترتيبالشرائع:2/ 34) "وقيلينبغيأنيكونالخيارلصاحبالسائمةإنشاءدفعالقيمةوإنشاءدفعالأفضلواستردالفضلمنالدراهموإنشاءدفعالأدونودفعالفضلمنالدراهم؛لأندفعالقيمةفيبابالزكاةجائزعندناوالخيارفيذلكلصاحبالمالدونالمصدق."
..

n

مجیب

متخصص

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / فیصل احمد صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔