021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کیاوالدین سے پیسے چرانابھی جرم ہے؟
60196جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

کیافرماتے ہیں علماء کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکوئی شخص اپنے ہی گھر سے کچھ پیسے اپنے والدین کی اجازت کے بغیر اٹھاکر استعمال کرتاہے حالانکہ کو اسکو جیب خرچ ملتاہے تو کیا یہ اس کے لیے حرام اورناجائزہوگا یاجائزہوگا ،اگر ناجائز ہو تو اس کی کیاوجہ ہوگی اوراگرجائز ہو تو اس کی کیا تخریج ہوگی۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

شرعاً والدین اوربیٹے کی ملکیت اجنبی کی طرح الگ الگ ہے ،لہذا والدین سے بھی ان کی اجازت کے بغیران کا پیسہ چوری کرنا جائز نہیں ۔
حوالہ جات
۔
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید حکیم شاہ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب