021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
جنبی کےکھانے پینے کا حکم
62805پاکی کے مسائلجنابت کے احکام

سوال

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جنابت کےبعدغسل سے پہلے کھانا پینا شرعا کیسا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ہاتھ منہ دھوئے بغیر کھانا پینا مکروہ تنزیہی ہے،لہذا اگر کہیں ضرورت ہوں تو ہاتھ دھوکرکلی کرکے کھانا پینا چاہیے۔
حوالہ جات
قال العلامۃ الحصکفی رحمہ اللہ تعالی:" ولا(یکرہ) أكله وشربه(الجنب) بعد غسل يد وفم." وقال العلامۃ ابن عابدین رحمہ اللہ تعالی:" قوله:(بعد غسل يد وفم) :أما قبله، فلا ينبغي؛ لأنه يصير شاربا للماء المستعمل،وهو مكروه تنزيها،ويده لا تخلو من النجاسة ،فينبغي غسلها، ثم يأكل.بدائع." (الدر المختار مع رد المحتار:1/175،دار الفکر،بیروت)
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

متخصص

مفتیان

ابولبابہ شاہ منصور صاحب / فیصل احمد صاحب