63606 | شرکت کے مسائل | شرکت سے متعلق متفرق مسائل |
سوال
میں نے اپنے بیٹوں کو 2009ء میں کہا کہ جو کچھ آپ لوگ کماؤگے وہ آپ لوگوں کی ملکیت متصور ہوگی تو اس صورت میں جو وہ کمائیں گے اس میں والدہ، بھائیوں اور بہنوں کا ان کی اس جائیداد میں جو انہوں نے لی ہوئی ہے، حصہ ہوگا یا نہیں ؟o
آپ کے بیٹوں نے اپنی کمائی سے جو جائیداد خریدی ہے وہ صرف ان کی ملکیت ہے۔ والدہ یا دوسرے بہن بھائیوں کا اس میں کوئی حصہ نہیں۔حوالہ جات
واللہ اعلم بصواب
..n
مجیب | عبداللہ ولی | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |