میں پرانی مشین کمپنی سے دو لاکھ کی خریدتا ہوں اور کار خانہ والے کو ڈھائی لاکھ کی بیچ دیتاہوں۔ آ پ میری رہنمائی فرمائیں کہ کیا میرا کاروبار شریعت کی نظر میں صحیح ہے؟
o
پرانی چیزکم قیمت پرخریدکرزیادہ قیمت پربیچنا،شریعت کی نظر میں جائز ہے۔بشرطیکہ کوئی غلط بیانی اور دھوکہ نہ ہو۔
حوالہ جات
الهداية في شرح بداية المبتدي (3 / 24):
قوله تعالى: {وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبَا} [البقرة:275]