021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ناپاک پانی سے اگی ہوئی سبزیاں اور پھل کھانے کا حکم
69156جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

گٹر کے پانی سے اگی ہوئی  سبزیاں کھانے کا کیا حکم ہے؟

o

ناپاک پانی سے اگنے والی سبزیاں اور پھل کھانا جائز ہے، لیکن اگر ناپاک پانی اس پر لگا ہوا ہو  تو  دھو  نے سے پہلے استعمال کرنا جائز نہیں ہے۔ اچھی طرح دھو کر استعمال کرنا چاہیے۔ تاہم اگر  یہ سبزیاں طبی لحاظ سے نقصان دہ قرار  دی جاچکی ہوں  تو ان سے بچنا چاہیے۔

حوالہ جات

قال العلامة ابن عابدين رحمه الله: فرع:في أبي السعود: الزروع المسقية بالنجاسات لا تحرم ولا تكره عند أكثر الفقهاء.(رد المحتار:6/ 341) قال العلامة ظفر أحمد العثماني رحمه الله: فائدة: قال في "شرح المهذب" ولا يحرم الزرع المزبل، وإن كثر الزبل في أصله ، ولا مايسقي من الثمار والزروع ماء نجسا. قلت: وهو مذهبنا – معشر الحنفية- ، كما في ردالمحتار. ( إعلاء السنن: 17/ 198)
..

n

مجیب

متخصص

مفتیان

فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔