021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
سودی رقم کامصرف
68894سود اور جوے کے مسائلسود اورجوا کے متفرق احکام

سوال

میرے سیونگ اکاؤنٹ پرمنافع آرہاہےجوکہ سود ہے۔سود کی یہ رقم میں اپنےکون کون سےخونی یاقریبی رشتہ دار یادوست پر خرچ کرسکتاہوں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

سود کی رقم ہراس آدمی کودیناجائزہے جومحتاج اورفقیرہو،چاہےوہ آپ کارشتہ دارہویادوست ہو۔

حوالہ جات
بذل مجھود(1/37) اذا کان عند رجل مال خبیث فاما ان ملکہ بعقد فاسد او حصل لہ بغیرعقد ولایمکنہ ان یردہ الی مالکہ ویرید ان یدفع مظلمتہ عن نفسہ فلیس لہ حیلۃ الا ان یدفعہ للفقراء۔ فقہ البیوع (2/1006) کل مال حرام لایملکہ المرء فی الشرع،سواء کان غصبا او سرقۃ اورشوۃ اوربافی القرض اوماخوذا ببیع باطل۔ وانہ حرام للغاصب الانتفاع بہ،اوالتصرف فیہ ،فیجب علیہ ان یردہ الی مالکہ او الی وارثہ بعدوفاتہ ،و ان لم یمکن ذالک لعدم معرفۃ المالک او وارثہ ،او لتعذرالرد علیہ لسبب من الاسباب،وجب علیہ ان یتخلص منہ بتصدقہ عنہ من غیرنیۃ ثواب الصدقۃ لنفسہ۔
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

متخصص

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب