70616 | سنت کا بیان (بدعات اور رسومات کا بیان) | متفرّق مسائل |
سوال
کیا قبائلی رسم ورواج کو بجالانے کی شریعت اجازت دیتی ہے؟
o
شریعت کےخلاف رسم ورواج کا شرعا کوئی اعتبار نہیں اورایسےرسم ورواج پر عمل کرنا شرعا جائز نہیں۔
حوالہ جات
۔۔۔۔۔
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۳ربیع الثانی۱۴۴۲ھ
n
مجیب | نواب الدین صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |