021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کرپٹو کرنسی کا کاروبار
70808خرید و فروخت کے احکامخرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

کرپٹو کرنسی کا کاروبار بھی ہم کرتے ہیں اور ہمارا ایک دوست اس کاروبار میں 2016 سے ہے۔ وہ دبئی میں رہتا ہے۔ کرپٹو کی سیل پرچیز وہی کرتا ہے۔ کیا یہ جائز ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

کرپٹو کرنسی کے حوالے سے دار الافتاء میں تحقیق جاری ہے اور اس بارے میں ہماری رائے  فی الحال توقف کی ہے۔  ہمارے دار الافتاء سے اس بارے میں ناجائز یا جائز ہونے کا فتوی جاری نہیں کیا جاتا۔ البتہ اس عنوان سے ہونے والی جعل سازی اور مالی نقصانات کے پیش نظر بہتر یہ ہے کہ اس سے اجتناب کیا جائے۔

حوالہ جات
۔۔

محمد اویس پراچہ     

دار الافتاء، جامعۃ الرشید

تاریخ: 5/ جمادی الاولی 1442ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس پراچہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب