021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
اسلام میں سلام اور مصافحہ کا حکم اور آپس میں تعلق
71236جائز و ناجائزامور کا بیانسلام اورچھینک کا جواب دینے کے آداب

سوال

اسلام میں سلام اور مصافحہ کا کیا حکم اور آپس میں کیا تعلق ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اصل سنت سلام ہےاورمصافحہ سنت سلام کے تتمہ کے طورپر مشروع ومستحسن ہے،(فتاوی محمودیہ:ج۱۹،ص۱۱۴)مستقل سنت نہیں۔چنانچہ فقہاء کرام نے عند اول لقاء مسلم مصافحہ کو لکھا ہے اور یہ وقت سلام کا ہے، جبکہ بعض کتب میں مصافحہ کا بعد از سلام ہونا بھی مصرح ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۱۲جمادی الثانیۃ ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب