021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
استخارہ
5القرآنآل عمران

سوال

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک بندہ استخارہ کرتا ہے اور لوگ استخارہ کروانے کے لیے اس سے مختلف امور میں رجوع بھی کرتے ہیں مثلآ رشتے کے لیے ،کام کاروبار کے تعین کے لیے ،جائیداد کی خرید وفروخت کے لیے اور اس طرح کے مختلف معاملات میں استخارہ کرواتے ہیں اور ان کا استخارہ کرنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ وہ شاگردوں میں سے کسی کو بٹھا کر آنکھیں بند کروا چیک کرواتے ہیں اور اس عمل کے دوران قرآنی آیات اور اسماء حسنیٰ کا ورد کرتے ہیں تو جو اس کے شاگرد کو ان معاملات کے بارے میں نظر آتا مناسب ہونا یا مناسب نہ ہونا تو اس کے مطابق وہ لوگوں کو مشورہ دیتے ہیں اسی طرح لوگ ان سے جادو سحر کا علاج بھی کرواتے ہیں اس کا طریقہ کار بھی یہ ہی ہے کہ بعض اوقات وہ شاگرد سے آنکھیں بند کرواتے ہیں اور عمل کے دوران قرآنی آیات،اسماء حسنی ، منزل، آیت الکرسی کی تلاوت کے ذریعے علاج کرتے ہیں اور اس سے لوگوں کو روحانی بیماری سے اللہ تعالیٰ کے فضل سے نجات بھی ملتی ہے بندہ اور اس کے شاگرد عقائد اور عمل میں علماء دیوبند کے نقشے قدم پر ہیں علاج اور استخارے میں جنات شیاطین وغیرہ سے کسی قسم کی کوئی مدد نہیں لیتے اور نہ ہی ان کے قبضے میں کوئی جنات وغیرہ ہیں بندے کے علاج کرنے میں کوئی غیر شرعی اور شرکیہ کوئی عمل بھی نہیں ہے 1 تو کیا ایسے بندے سے اس کے اس عمل کے ذریعے استخارہ اور جادو کا علاج کرنا اور لوگوں کا علاج اور استخارہ کے معاملے میں رجوع کرنا جائز ہے یا نہیں اور ان کا اس طرح استخارہ کر کے مستقبل کے بارے میں مشورہ دینا یہ عمل کاھنوں کے عمل کے مترادف ہے کہ نہیں۔ 2 کہانت کی شرعی تعریف کیا ہے اور اس کا حکم کیا ہے کاھن کسے کہتے ہیں 3 اس بندے کا اس طریقہ پر سحر کا علاج کرنا اور اس سے لوگوں کو بھی فائدہ ہوتا ہے جو اس پر جو اجرت لیتا ہے اس کے لیے اس اجرت کا استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں اس معاملے میں رہنمائی فرمائیں آپ کی عین نوازش ہوگی والسلام معاویہ ،،، اسلام آباد

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

4erew

حوالہ جات
5

5

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سمیع اللہ داؤد عباسی صاحب

مفتیان

سفیر احمد ثاقب صاحب