72117 | اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائل | کرایہ داری کے جدید مسائل |
سوال
میری ایک دکان ہے جو کہ میزان بینک والے کرایہ پر لینا چاہ رہے ہیں تو میزان بینک کو دکان کرایہ پر دینے کا کیا حکم ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
چونکہ میزان بینک مستند علماء کی نگرانی میں شریعت کے اصولوں کے مطابق کام کررہا ہے،اس لیے اسے دکان کرایہ پر دینے میں کوئی حرج نہیں۔
حوالہ جات
.....
محمد طارق
دارالافتاءجامعۃالرشید
14/رجب1442ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد طارق غرفی | مفتیان | محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب |