72747 | زکوة کابیان | سامان تجارت پر زکوۃ واجب ہونے کا بیان |
سوال
ایک بندہ نے اپنی دکان کی زکوۃ نکالنی ہے، اب وہ زکوۃ کونسی قیمت کے حساب سے نکالے گا؟ جس قیمت پر اس نے مال خریدا ہے؟ یاجس قیمت پر وہ فروخت کررہا ہے اس قیمت کے حساب سے؟، رہنمائی فرمائیں۔
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
قیمت فروخت کا اعتبار ہوگا۔( احسن الفتاوی:ج۴،ص۳۰۹)
حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔۔
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۸شعبان۱۴۴۲ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | نواب الدین صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب |