021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
شوری حاکمہ کا حکم
73280جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

کسی تنظیم / تحریک /جماعت کا نظام اگر ایک کمیٹی چلاتی ہو اور کمیٹی (شوری) کے سبھی ممبران کو یکساں اختیارات دئے جائیں اور وہ باہمی مشورے سے نظام چلاتے ہوں تو کیا یہ طریقہ کار صحیح ہے

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جی ہاں،یہ طریقہ کار صحیح ہے، البتہ  فیصلہ کی تنفیذ کے لیے کسی ایک کو شوری کانمائندہ مقرر کرنا چاہئے، تاکہ بد نظمی نہ ہو۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۸شوال۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب