021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
جماع کےفورا بعد حیض آنے پر پاکی کے لیے ایک غسل ہی کافی ہے؟
73705پاکی کے مسائلحیض،نفاس اور استحاضہ کا بیان

سوال

ایک عورت سے اس کے شوہر نے جماع کیا اور غسل سے پہلے اسے حیض آگیا تو کیا حیض گزرنے کے بعد یہ عورت کتنی مرتبہ نہائے گی؟ ایک بار یا کہ دو مرتبہ ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ایک دفعہ غسل ہی کافی ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۴ذی الحجہ ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب