03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
شوہر،دوبیٹیوں اور تین بیٹوں میں تقسیم میراث
73750میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

میرا مسئلہ یہ ہے کہ میری والدہ کا انتقال ہوگیا ہے،ان کے ورثہ  میں ہم پانچ بہن بھائی اور والد صاحب ہیں،تین بھائی اور دو بہنیں ہیں،اب ان کی جائیداد شرعی لحاظ سے کس طرح تقسیم ہوگی؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

وفات کے وقت جو سونا،چاندی،نقدی،جائیداد اور اس کے علاوہ جو بھی چھوٹا بڑا سامان آپ کی والدہ کی ملک میں  تھاسب  ان کا ترکہ ہے جس میں ٪25 آپ کے والد یعنی مرحومہ کے شوہر کو ملے گا،جبکہ ٪75ء18 ان کے ہر بیٹے کو اور ٪375ء9 ہرہر بیٹی کو ملے گا۔

حوالہ جات

.....

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

27/ذی الحجہ1442ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب