021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ترکہ میں موجود ہر چیز ورثہ میں تقسیم ہوگی
74607میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

میری والدہ ماجدہ کا انتقال 2005 میں ہوا،اب 2021 میں اللہ پاک نے ہمارے بڑے بھائی کے دل میں وراثت کی تقسیم کا نیک خیال ڈالا،علمائے کرام سے درج ذیل معاملات پر شرعی راہنمائی درکار ہے:

کیا والدہ کی ملکیت میں موجود ایک ایک چیز میراث میں تقسیم ہوگی؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

وفات کے وقت آپ کی والدہ کی ملکیت میں جو سونا،چاندی،نقدی،مال تجارت،جائیداد یا اس کے کوئی بھی چھوٹا بڑا سامان ان کی ملکیت میں تھا سب ان کا ترکہ ہے،جسے ان کی وفات کے وقت موجود ورثہ میں شرعی حصوں کے مطابق تقسیم کرنا ضروری ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

23/ربیع الثانی1443ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب