021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مقروض شخص کے عمرہ کرنے کا حکم
72128حج کے احکام ومسائلعمرہ کے مسائل

سوال

مختار کے اوپر دو لاکھ روپے قرض ہے اور وہ عمرہ بھی کرنا چاہتا ہے، وہ قرضہ تو ادا نہیں کرتا لیکن اگر وہ عمرہ کرلے تو اس کے عمرے کا کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مقروض شخص کے لیے پہلے پہل قرض کی ادائیگی ہی ٖضروری ہے ،تاہم اگر وہ قرض کی ادائیگی سے پہلے عمرہ کرلے تو اس کا عمرہ ادا ہوجائے گا۔

حوالہ جات

معاذ احمد بن جاوید کاظم 

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی 

۲۲ جمادی الاولی ۱۴۴۳ ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

معاذ احمد بن جاوید کاظم

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب