021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
حائقہ نام رکھنا
75827جائز و ناجائزامور کا بیانبچوں وغیرہ کے نام رکھنے سے متعلق مسائل

سوال

حائقہ نام کی معنٰی کیاہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

حائقہ کے معنی جھاڑو دینے والی کے ہیں، یہ نام رکھنااگرچہ فی نفسہ جائز ہے ،لیکن بہتر یہ ہے کہ  کسی اچھے معنی پر مشتمل نام کا انتخاب کیا جائےیا کم از کم تاریخ اسلامی  میں گزری  نیک شخصیات  کے ناموں میں سے کسی کا نام رکھا جائے،نیز نام ایسا رکھنا چاہئے جو مفرد یامختصرہونے کے ساتھ آسان بھی ہو۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۴رجب۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب