021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
آمدن کا ایک حصہ اللہ کے نام پر مقرر کرنے کا حکم
75878جائز و ناجائزامور کا بیانہدیہ اور مہمان نوازی کے مسائل

سوال

میں نے اپنی تنخواہ یا آمدنی میں سے ایک خاص شرح مقرر کی ہے کہ یہ میں اللہ کے نام پر دوں گا تو پو چھنا یہ ہے کے وہ رقم کس زمرے میں آئے گی؟آیا کے وہ صدقہ میں آتی ہے یا نہیں؟ اگر نہیں تو وہ کس زمرے میں آتی ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

یہ نفلی صدقہ ہے،بشرطیکہ آپ نے زبان سے نذر نہ مانی ہو ورنہ صدقہ واجبہ ہوجائے گا۔

حوالہ جات
۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۷رجب۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب