021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
محرم میں سیاہ لباس اور ربیع الاول میں سبز لباس پہننے کا حکم
76491جائز و ناجائزامور کا بیانلباس اور زیب و زینت کے مسائل

سوال

محرم میں سیاہ لباس اور ربیع الاول میں سبز لباس پہننا شرعا کیسا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

فی نفسہ سیاہ یا سبز لباس پہننے میں کوئی حرج نہیں، البتہ اس میں کسی خاص دن اور تاریخ کی تعیین یا کسی خاص وضع کی تخصیص درست نہیں،بالخصوص جبکہ یہ تخصیات کسی خاص مذہبی نظریہ(ثواب وسنت وغیرہ) کے تناظر میں ہوں، اس لیےکہ ایسی صورت میں یہ بدعت کے زمرے میں داخل ہوجاتے ہیں اوراہل بدعت سے مشابہت بھی جائز نہیں۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۱۸شعبان۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب