021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مرد کا پاؤڈر سے صفائی کرنا
78652جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

کیا مرد غیر ضروری بالوں کی صفائی کے لیے عورتوں کاپاؤڈر استعمال کر سکتے ہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مرد کے لیے غیر ضروریبالوں کی صفائیاسترےیا بلیڈ سے کرنا مستحب ہے،اور پاؤڈر وغیرہ سےکرنے کی بھی گنجائش ہے۔

حوالہ جات
في الشامیۃ:ویستحبحلق عانتہ ویبتدئ من تحت السرۃ،ولو عالج بالنورۃیجوز.
في الھندیۃ:وفي الإبط یجوزالحلق والنتف أولی ،ویبتدئ في حلق العانۃ من تحت السرۃ ولوعالج بالنورۃ في العانۃ یجوز کذا في الغرائب.(الفتاوي الھنديۃ:5َ/437)

سید سعد عمر شاہ

دار الإفتاء جامعہ الرشید کراچی

4/جمادی الاولی /۱۴۴۴ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید سعد عمر شاہ بن سید مہتاب شاہ

مفتیان

فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب