021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کلالہ کے چچا زاد،سوتیلے پوتوں اور سوتیلے بچوں میں سے مستحق وراثت کون؟
78733میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

مفتی صاحب!برائےکرم ایک مسئلہ کی وضاحت کریں کہ جس کلالہ عورت کےبہن بھائی بھی نہ ہوں،صرف مرحومہ کی بہن کےپوتے ہیں اوراسکےچچاکےلڑکےہیں،جبکہ اس مرحومہ کےسوتیلےبچے ہیں تومیراث کےحقدارکون لوگ ہیں؟مرحومہ کی بہن کےبیٹےیااسکےچچاکےبیٹےیااس مرحومہ کے سوتیلےبچے؟(شوہر کی پہلی بیوی سے بچے)

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

صورت مسؤلہ میں اس کلالہ کے وارث اس کے چچا کے لڑکے بطور عصبہ  ہوں گے اور ان میں ترکہ برابرتقسیم ہوگا۔

حوالہ جات
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (6/ 775):
(ثم جزء جده العم) لأبوين ثم لأب ثم ابنه لأبوين ثم لأب (وإن سفل ثم عم الأب ثم ابنه ثم عم الجد ثم ابنه) كذلك وإن سفلا فأسبابها أربعة: بنوة ثم أبوة ثم أخوة ثم عمومة
 (قوله: وإن سفلا) أي ابن عم الأب وابن عم الجد

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۱۰جمادی الثانیۃ۱۴۴۴ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب