021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بیوی کا شوہر کے سامنے نامناسب الفاظ کہنا
80603ایمان وعقائدکفریہ کلمات اور کفریہ کاموں کابیان

سوال

اگر بیوی شوہر کے ساتھ جھگڑے اوراس کی  زیادتی کی وجہ  سے یہ  الفاظ کہے’’بڑی دین کی بات کرتے ہو، دیکھنا میں تو اپنے بچوں کو دیندار نہیں بناؤ گی ،آوارہ رہنے دوں گی،‘‘کیا بیوی کے مذکورہ الفاظ کہنے سےکفر تو لاحق نہیں ہو گا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

صورتِ مسئولہ میں بیوی کا مذکورہ بالا الفاظ کہنے پر کفر کا حکم نہیں لگے گا، البتہ اس طرح کے الفاظ انتہائی سنگین ہیں ،اس لیےایسے خطرناک الفاظ بولنے سے اجتناب کرنا لازم ہے۔

حوالہ جات

        عدنان اختر

دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی

۲۳؍ذوالحجہ  ؍۱۴۴۴ھ  

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عدنان اختر بن محمد پرویز اختر

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب