021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ماں بیٹےنےجنسی تعلق قائم کیاتوان سےمعاشرتی بائیکاٹ کیاجاسکتاہے
81628نکاح کا بیانحرمت مصاہرت کے احکام

سوال

ماں بیٹےنےجنسی تعلق قائم کیاتوان سےمعاشرتی بائیکاٹ کیاجاسکتاہے؟

خاندان والے ان سے بائیکاٹ کر لیں؟

         

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پہلےوضاحت ہوچکی ہےکہ حدودجاری کرنےکااختیارانفرادی طورپرنہیں ہے،انفرادی طورپرہی روک تھام کی کوشش کی جاسکتی ہے،اس کاایک طریقہ یہ بھی ہےکہ ایسےشخص کوخاندان یاعلاقےکےمعززین اورمعتبرین کےذریعہ تبنیہ کروائی جائےاورآئندہ کےلیےایسےقبیح فعل سےتوبہ واستغفارکاکہاجائے،اس قبیح عمل سےروکنےکےلیےخاندان والوں کی طرف سے معاشرتی بائیکاٹ بھی کیاجاسکتاہے۔

حوالہ جات
۔۔

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی

12/ربیع الثانی    1445ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے